حیدرآباد۔3۔اپریل(اعتماد نیوز)بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن کے عہدیداروں نے ایس
ایس سی امتحانات میں دو بارہ تبدیلی کر دیا۔ چنانچہ تازہ فیصلہ کے مطابق
آج اور کل
منعقد شدنی ایس ایس سی امتحانات کے ریاضی مضمون کے اوقات صبح
9:30تا دو پہر 12بجے تک منعقد ہونگے۔ اور 7اپریل سے 17اپریل تک منعقد شدنی
امتحانات صبح 11بجے سے دو پہر 1:30تک منعقد ہونگے۔